وزیر اعظم نریندر مودی نے صرف دس دنوں کے اندرایک کروڑ سے زیادہ لوگوں کے
ذریعہ بھیم (بھارت منی انٹرفیس) ایپ ڈاون لوڈ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا
ہے۔مسٹر مودی نے آج ٹوئٹ کرکے یہ خوشی ظاہر کی ۔انہوں نے کہا کہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ دس دن کے اندر ایک کروڑ سے زیادہ بھیم ایپ ڈاون لوڈ کئے گئے ہیں۔